منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ریاست ٹیکساس میں بم بنانے کا دعویدار افغان شہری گرفتار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

آسٹن(این این آئی) امریکا کی ریاست ٹیکساس میں بم بنانے کا دعویٰ کرنے والے افغانستان کے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے والے افغان شہری کی شناخت محمد داؤد الوک زئی کے نام سے ہوئی ہے، افغان شہری نے بم بنانے سے متعلق ٹک ٹاک پر ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی، ویڈیو میں افغان شہری نے کہا تھا کہ وہ بم سے فورٹ ورتھ شہر کو نشانہ بنائے گا۔

محمد داؤد الوک زئی کو 7 ستمبر 2022ء کو امریکا میں مستقل رہائش (گرین کارڈ) دیا گیا تھا، داؤد کو منگل کے روز ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے حراست میں لیا گیا تھا اور اب اس پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی تفتیش کاروں نے وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے افغان شہری رحمان اللہ لکنوال کو گرفتار کیا تھا، رحمان اللہ بھی 2021ء میں امریکا آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…