بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو 9 مئی کے واقعہ کے دوران ٹیک اوور کرنے کیلئے کہا گیا : نجم سیٹھی کا دعویٰ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے دوران آرمی چیف ملک سے باہر تھے اور اسی دوران مبینہ طور پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کو اقتدار سنبھالنے کی پیشکش کی گئی تھی۔دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اس وقت یہ بات سامنے آئی کہ جب آرمی چیف بیرونِ ملک تھے تو کچھ حلقوں کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے رابطہ کیا گیا اور کہا گیا کہ ’’وہ یہاں موجود ہیں، لہٰذا وہ صورتحال کا کنٹرول سنبھال لیں، انہیں مکمل حمایت فراہم کی جائے گی۔

‘‘انہوں نے مزید کہا کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کہیں دوبارہ ایسی کوئی کشیدہ صورتحال پیدا نہ ہو جائے اور پی ٹی آئی کی جانب سے پھر کسی قسم کی گڑبڑ کی کوشش نہ کی جائے، اسی لیے اس ماہ کے دوران ہونے والی ملاقاتوں کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ مبینہ طور پر عمران خان کی جانب سے باہر کوئی ہدایات نہ پہنچ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…