پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

فن لینڈ نے پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)فن لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عملی اور سفارتی حکمتِ عملی کے تقاضوں کے تحت پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کر رہا ہے۔ فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ صرف پاکستان تک محدود نہیں، بلکہ افغانستان اور میانمار کے سفارت خانے بھی بند کیے جائیں گے۔جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد، کابل اور ینگون میں فن لینڈ کے سفارتی مشن 2026 میں مکمل طور پر بند کر دیے جائیں گے۔

وزارتِ خارجہ نے وضاحت کی کہ پاکستان سمیت ان ممالک کے ساتھ تجارتی اور معاشی سرگرمیاں محدود ہونے کے باعث یہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے، جبکہ مقامی سیاسی حالات میں تبدیلیاں بھی اس فیصلے کا ایک سبب ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ فن لینڈ نے اس سے قبل 2012 میں بھی بجٹ میں کمی کے باعث پاکستان میں اپنی سفارتی سرگرمیاں معطل کر دی تھیں، تاہم بعد ازاں 2022 میں اسلام آباد میں سفارت خانہ دوبارہ فعال کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…