بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اس کی قیمت ایک کروڑ ہے‘، درفشاں کی پینٹنگ کی ویڈیو وائرل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

کراچی  — اداکارہ درفشاں نے اپنی ایک پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے بتا کر سب کو حیران کر دیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ درفشاں اپنی پینٹنگ مداحوں کو دکھا رہی ہیں۔ یہ پینٹنگ کینوس پر ترچھی لکیر سے مزین ہے۔ ویڈیو میں دانش نواز نے اس ترچھی لکیر پر سوال کرتے ہوئے اداکارہ سے ہلکے پھلکے انداز میں مذاق کیا۔

اس پر درفشاں نے بتایا کہ اس پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے ہے، جس پر دانش نواز بھی حیران رہ گئے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ “آرٹ واقعی ایسے ہی بکتا ہے”۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھی دانش نواز کی طرح حیرت کا اظہار کیا اور اس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…