بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

انڈونیشیا کا اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025 |

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے عالمی جمناسٹکس چیمپئن شپ انڈونیشیا میں منعقد ہونے جا رہی ہے جس میں شرکت کے لیے اسرائیلی ٹیم کو بھی ا?نا تھا لیکن انڈونیشیا نے اسرائیلی جمناسٹس کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔انڈونیشیا کے جمناسٹک فیڈریشن کی چیف ایٹا جولیاتی نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرے گی۔

اس حوالے سے سینئر قانونی امور کے وزیر یوسرل احزا مہندرا نے میڈیا کو بتایا کہ یہ فیصلہ مذہبی کونسلوں اور مختلف سماجی گروہوں کے اعتراضات کے بعد انڈونیشیا کی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ رکھنے کی پالیسی کے مطابق کیا گیا ہے۔اْنہوں نے واضح کیا کہ انڈونیشیا اپنے نظریے پر قائم ہے کہ اسرائیل کو فلسطین کے آزاد ہونے تک تسلیم نہیں کیا جائے گا۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…