منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

” صائم ایوب کیلئے اب عام معافی کا اعلان کیا جائے”

datetime 27  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے والے صائم ایوب نے اپنی باؤلنگ سے مداحوں کے دل جیت لیے۔

ایشیا کپ میں صائم ایوب چار بار صفر پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف بھی وہ کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے تاہم انہوں نے باؤلنگ میں ساری کسر نکال دی۔ انہوں نے چار اوورز میں 16 رنز دیے اور دو وکٹیں حاصل کیں۔

اس کے علاوہ انہیں کوئی باؤنڈری بھی نہیں لگی۔ باؤلنگ میں شاندار پرفرمارمنس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین ان کی بیٹنگ پرفارمنس سے صرف نظر کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انہی میں سے ایک اینکر پرسن اجمل جامی بھی ہیں جنہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں مطالبہ کیا کہ صائم ایوب کیلئے اب عام معافی کا اعلان کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…