منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مودی صاحب کھیل کو چلنے دیں پیار کو بڑھنے دیں،عبد الستار ایدھی کا بھارتی وزیر اعظم کو پیغام

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)معروف بزرگ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے بھارتی وزیر اعظم کو محبت و پیار کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی صاحب پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیل کو چلنے دیں اور پیار کو بڑھنے دیں ،اسلام اور ہندو مذہب دونوں انسانیت کی درس دیتا ہے،بدھ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سماجی کارکن عبد الستار ایدھی نے کہا کہ بھارت میں پاکستان مخالف کارروائیاں افسوس ناک ہیں دونوں ممالک کی عوام کی خواہش ہے کہ خطے میں دہشت گردی کا خاتمہ ہو اور امن کی فضاءقائم ہو،انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں پر حملے بند کروائے اور دونوں ممالک کی عوام کو قریب لانے کیلئے کھیلوں کو فروغ دیں ،انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستانیوں کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہیں اور یہاں پر ہم بھارت کے کھلاڑیوں کو دل سے خوش آمدید کہیں گے ،انہوں نے کہا کہ مودی حکومت عوام کے لئے ویزا پالیسی آسان کریں اور ا ٓنے جانے پر پابندی ختم کریں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…