جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہاتھ نہ ملانے پر کیا بھارتی ٹیم کو سزا ملے گی، قوانین کیا کہتے ہیں؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کرکٹرز پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملائے بغیر پویلین کی جانب روانہ ہوگئے جس کے بعد سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بھی پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ انہیں ہاتھ نہ ملانے کا حکم بھارتی حکومت کی جانب سے ملا۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا بھارتی ٹیم کو اس اقدام پر آئی سی سی کی جانب سے سزا ملے گی؟میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی قوانین میں اسپرٹ آف کرٹ شامل ہے جس میں واضح ہے کہ ٹیم کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دیں اور میچ کے اختتام پر نتیجہ کچھ بھی ہو امپائروں اور مخالف ٹیم کا شکریہ ادا کریں۔آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.1.1 کے مطابق ایسا رویہ جو اسپرٹ آف گیم کے خلاف ہو لیول ون کی خلاف ورزی میں شمار ہوتا ہے۔تاہم ابھی تک آئی سی سی کی جانب سے سزا کا کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن اس اقدام پر معمولی جرمانہ یا وارننگ بھی دی جاسکتی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…