جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

اے آئی نے بولنے سے قاصر انسانوں کو زبان دے دی، نیا سائنسی کرشمہ

datetime 23  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)یہ جدید سائنس کا مثبت پہلو ہے کہ انسان کے مسائل حل کرنے میں اے آئی پیش پیش ہے، اب امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ارین کنز کی زیر قیادت ماہرین نے ایسا اے آئی ماڈل (سافٹ ویئر) ایجاد کر لیا جو انسانی دماغ کے خیالات پڑھ کر انہیں کمپیوٹر اسکرین پر لکھ یا بول سکتا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ماڈل میں ڈیرھ لاکھ الفاظ ذخیرہ ہیں، وہ لمحوں میں خیالات سمجھ لیتا ہے، یہ انقلابی ایجاد لاکھوں انسانوں کو زبان دے گی جو پیدائشی یا کسی بیماری و حادثے سے بول نہیں سکتے، یہ اے آئی ماڈل ایک آلے ”برین، کمپیوٹر انٹرفیسیز” کا حصّہ ہے جس میں انسانی دماغ کے ”موٹر کورٹیکس ایریا” میں سینسر لگے ہوتے ہیں اور جہاں زبان کو حرکت دیتے احکامات جنم لیتے ہیں۔ یہ سینسر احکامات پکڑ کر بذریعہ تار اے آئی ماڈل کو بھجواتے ہیں جو انہیں الفاظ میں ڈھال کر اسکرین پر دکھاتا ہے، ماہرین اس آلے کو ”وائرلیس” اور ”کمپیکٹ” بنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ قوت گویائی سے محروم انسان اِسے بذریعہ موبائل اسکرین استعمال کرکے اپنی مشکل زندگی آسان بنا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…