جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن)بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے 2001 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔انہوں نے 104 ٹیسٹ میں8586رنز اسکور کئے۔جس میں 23 سنچریاں بھی شامل ہیں وہ بھارت کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں۔انہوں نے یہ کارنامہ دوبار انجام دیا۔251 ون ڈے میں انہوں نے8273 رنز اسکور کئے۔وریندر سہواگ نے ون ڈے کرکٹ میں 96 وکٹیں بھی حاصل کیں۔وہ تقریبا ڈھائی سال سے بھارتی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔انہوں نے کئیر یر کا آخری ون پاکستان کے خلاف 2013 میں کولکتہ میں کھیلا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…