بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی چوری اور بل ادا نہ کرنے پر پورے گاؤں کی بجلی منقطع

datetime 13  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں بجلی چوری اور بل ادا نہ کرنے پر پورے گاؤں کی بجلی منقطع کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیسکو کاکہنا ہے کہ 431گ ب میں صارفین ڈائریکٹ لائن سے بجلی چوری کرتے تھے،مین سپلائی لائن سے گاؤں کو جانے والی بجلی کاٹ دی ہے،فیسکو کا مزید کہنا ہے کہ گاؤں پر بجلی چوری کے 100سے زائد مقدمات درج جبکہ ایک کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…