منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

لو اسٹوری فلم” سیارا“نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

datetime 1  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)جب دنیا سپرہیروز کی تلاش میں تھی تب نئے چہروں آہان پانڈے اور انیت پڈا کی فلم”سیارا”نے ثابت کر دیا کہ اصل طاقت محبت کے جذبے میں ہے۔یش راج فلمز اور محیت سوری کی پیشکش اس رومانوی فلم نے صرف 12 دنوں میں 2025 کی سب سے بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔فلم ”سیارا”نے متحدہ عرب امارات، شمالی امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا جیسے اہم مارکیٹوں میں نہ صرف Warner Brothers کی Superman کو پیچھے چھوڑا بلکہ Per Theatre Average میں Disney کی Fantastic 4 کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ UAE میں تو ”سیارا”نے Disney کی Fantastic 4 کو بھی مجموعی ٹکٹ فروخت میں پیچھے چھوڑ دیا۔فلم سیارا کے نئے چہروں کی اس کامیابی نے ثابت کر دیا کہ نہ شاہ رخ، نہ سلمان اور نہ عامر خان، اب وقت ہے بالی ووڈ میں نئے ستاروں کے راج کرنے کا۔اس فلم نے صرف 12 دنوں میں عالمی مارکیٹ میں 10.8 ملین ڈالر کا شاندار بزنس کیا۔ریلیز ہونے کے دوسرے ہفتے اس فلم کی کمائی 4 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جو پہلے ہفتے کی آمدنی سے 100 فیصد زیادہ ہے۔صرف بھارت میں ”سیار” نے اب تک 270.75 کروڑ روپے(تقریبا 32.5 ملین ڈالر)کا بزنس کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…