اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان بکریاں پالنے کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام ا باد۔۔۔۔پاکستان بکریاں پالنے کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا۔لائیو اسٹاک کے شعبے کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں حلال گوشت اور دودھ کی مارکیٹ کا سالانہ حجم اربوں ڈالر ہے جبکہ مجموعی ملکی برا?مدات میں لائیو اسٹاک کے شعبے کا حصہ 12 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 3 کروڑ 30 لاکھ بھینسیں پائی جاتی ہیں جن میں سے 65 فیصد پنجاب میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ لائیواسٹاک کے شعبے سے وابستہ افراد جانوروں کے گوشت، دودھ، کھالوں، اون وغیرہ سے سالانہ اربوں روپے کماتے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف ان کی ا?مدنی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس سے زرعی معیشت بھی مستحکم ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ملک میں دستیاب سہولتوں کے معیار میں اضافہ کرکے لائیواسٹاک کے شعبے سے استفادہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…