ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

datetime 25  جولائی  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  ملک میں سونے کی قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی یف تولہ قیمت 2300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 5 ہزار 812 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 23 ڈالر کم ہوکر 3340 ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…