پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

datetime 23  جولائی  2025 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 3700 روپے اور 10گرام سونا 3171 روپے مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 3700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 64 ہزار 900 روپے اور 10 گرام 3171 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 12 ہزار 842 روپے کا ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 37 ڈالر اضافے سے 3424 ڈالر کا ہوگیا۔اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 46 روپے اضافے سے 4081 روپے اور فی اونس 0.46 ڈالر مہنگی ہوکر 39.34 ڈالر کی ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا تھا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں 23 روپے اور فی اونس نرخ میں 0.23 ڈالر اضافہ ہوا تھا۔رواں ہفتے کے دوران پاکستان میں فی تولہ سونا 7100 روپے اضافہ ہوچکا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس نرخ 71 ڈالر بڑھ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…