پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا

datetime 22  جولائی  2025 |

لاہور( این این آئی)پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16سے 59فیصد اضافہ کردیا گیا ،ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28فیصد تک بڑھا ئی گئی ہیں۔ایل ایل ایم کی فیس میں 7825روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم کی فیس میں گزشتہ برس سے 59فیصد اضافہ کیا گیا، بی ایس سی، بی کام، بی بی اے، ایم بی اے کی فیس میں 15فیصد اضافہ کردیا گیا۔

ڈی فارمیسی کی فیس 18ہزار سے بڑھا کر 23ہزار کردی گئی، ایل ایل بی کی فیس میں 28فیصد کا اضافہ کردیا گیا جبکہ میڈیکل ڈپلومہ کی فیس 16فیصد بڑھادی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی سنڈیکٹ کی منظوری کے بعد سالانہ فیسوں میں اضافہ کیا گیا، فیسوں میں اضافے کے فیصلے کا اطلاق رواں ماہ سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…