ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

چینی کی فی کلوقیمت مقرر،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

datetime 18  جولائی  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی، فی کلو ریٹیل پرائس 172روپے ہوں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 172روپے مقرر کردی گئی، انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں چینی کی ریٹیل قیمت 172روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، چینی ایکس مل ریٹ پر 165روپے فی کلو بیچی جائے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مقررہ قیمت کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو احکامات جاری کردیئے گئے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے کہاکہ چینی کی ریٹ لسٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے، شہری چینی خریدتے وقت قیمت ریٹ لسٹ کے مطابق ہی ادا کریں، شہری چینی کی زائد قیمت وصول کرنیوالے دکانداروں کی نشاندہی بھی کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…