پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری

datetime 16  جولائی  2025 |

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 288روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔غیرملکی آئی پی پیز کی زرمبادلہ میں موخر ہونے والی ادائیگیوں کی ڈیمانڈ، عالمی مارکیٹ میں آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے اور متعلقہ ریگولیٹر کی بیرونی ادائیگیوں کے لیے زرمبادلہ کی طلب میں اضافے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 288روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔

اچھے اکنامک انڈیکیٹرز کے باوجود انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی پیشقدمی جاری رہی جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 30پیسے کے اضافے سے 284روپے 96پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ کی سرگرمیاں بھی انٹربینک مارکیٹ کے زیراثر رہیں جس سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 49پیسے کے اضافے سے 288روپے 49پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…