ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سام سنگ کے دو نئے اسمارٹ فونز نے تہلکہ مچا دیا

datetime 15  جولائی  2025 |

کراچی(این این آئی)سام سنگ نے اپنے متعارف کرائے گئے نئے اسمارٹ فون سے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی زی فولڈ 7 (نیو انٹری)پہلے اور انفِنکس ہاٹ 60 پرو +(نئی انٹری)دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ون پلس نورڈ 5 فائیو جی تیسرے، سام سنگ گلیکسی اے 56 چوتھے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں نمبر پر ہیں۔شامی پوکو ایف 7 فائیو جی چھٹے اور سام سنگ گلیکسی زی فلپ 7(نئی انٹری)ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔ویوو ایکس 200 ایف ای فائیو جی آٹھویں، نتھنگ فون (3) فائیو جی نویں اور 10 ویں پوزیشن پر ون پلس نورڈ سی ای 5 فائیو جی(نئی انٹری)موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…