ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

گلگت میں بادل پھٹنے سے تباہی، کئی گھراور فصلیں تباہ

datetime 12  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مون سون کے دوسرے اسپیل کے دوران شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ گلگت کےمضافاتی علاقوں میں بادل پھٹنے اور موسلا دھار بارش سے ہزاروں کنال اراضی پرکھڑی فصلیں تباہ ہوگئی،گھروں اورمویشی خانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سیلاب کی وجہ سے گلگت غذرشاہراہِ پر بھی ٹریفک معطل ہے۔

دوسری جانب آزاد کشمیر کی جہلم وادی میں طوفانی بارش کے باعث تباہی دیکھنے میں آئی ہے۔ درجنوں مکانات تباہ ہو چکے ہیں جبکہ سیلابی ریلے میں کئی مویشی بھی بہہ گئے۔ ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، تاہم مسلسل بارش کے باعث مشکلات درپیش ہیں۔ آج نیوز کے مطابق حکام نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کا نیا اسپیل متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…