منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

سانحہ سوات: 2 ہیلی کاپٹرز کے باوجود انکا استعمال کیوں نہ ہوا؟ عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

datetime 9  جولائی  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سانحہ سوات سے متعلق دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے اپنا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔فیصلے کے مطابق، پروونشل انسپکشن ٹیم کے چیئرمین عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور آگاہ کیا کہ واقعے کی تحقیقات سات روز میں مکمل کر کے ابتدائی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔عدالت نے ہدایت کی کہ واقعے کی مکمل تفصیلات پر مبنی جامع رپورٹ دو ہفتوں کے اندر عدالت میں جمع کرائی جائے۔

اس کے علاوہ، اداروں کی جانب سے شہریوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیل بھی رپورٹ کا حصہ ہونی چاہیے۔ ایڈووکیٹ جنرل کو بھی اس معاملے پر اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔عدالت نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ واقعے کے وقت موجود دو ہیلی کاپٹرز کو کیوں استعمال نہیں کیا گیا؟ اس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کو بھی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…