پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی بل کی عدم ادائیگی پر باپ گرفتار، بیٹے نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

datetime 2  جولائی  2025 |

گوجرانوالہ( این این آئی)بجلی بل کی عدم ادائیگی پر باپ گرفتار ہونے پر بیٹے نے خودکشی کر لی۔نواحی علاقہ ونیہ والا میں 3 ماہ کے 38 ہزار روپے بل کی عدم ادائیگی کے باعث بجلی میٹر کٹ گیا تھا، ہمسائیوں سے بجلی لینے پر گیپکو نے انور پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرواکر گرفتار کروادیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تین دن تک گھر کی بجلی نہ ہونے اور والد کی گرفتاری سے بیٹے فراز نے دلبرداشہ ہو کر خودکشی کر لی۔والدہ نے بتایا کہ فراز گیپکو دفتر کے چکر لگا تا رہا مگر کوئی حل نہ نکلنے پر دلبرداشہ ہو گیا اور تیزاب پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…