ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ایرانی معیشت سونے کے ذخائر پر انحصار کرے گی، معاشی ماہرین

datetime 23  جون‬‮  2025 |

تہران (این این آئی )عالمی معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ ایرانی معیشت جنگ مسلط کیے جانے کی صورت میں سونے کے ذخائر پر انحصار کرے گی۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی معاشی تجزیہ کار حسن خانی نے بتایا کہ ایران نے رواں سال 100 میٹرک ٹن سونا درآمد کیا ہے جس کے باعث ملک کے سونے کے ذخائر میں قابل ذکر اضافہ ہوا۔حسن خانی نے مزید بتایا کہ سونے کے ذخائر زرمبادلہ کی قیمتوں کو توازن میں رکھنے کے لیے اور آنے والے دنوں میں جنگوں اور پابندیوں میں معاون ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…