بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 21  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکی صرافہ میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ دیکھا گیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1465 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونےکی نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت 1256 روپے اضافے سے 3 لاکھ7 ہزار 325 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 3369 ڈالر فی اونس ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند روز سے سونےکی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری تھا تاہم آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…