ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے بجٹ 26ـ2025 میں انکم ٹیکس سلیبز میں رد و بدل کی تجاویز دی دیں

datetime 21  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجٹ 26ـ2025 میں انکم ٹیکس سلیبز میں رد و بدل کی تجاویز دی ہیں جس کے تحت آپ کی تنخواہ پر اب کتنا ٹیکس کٹے گا یہ جاننے کے لیے جیو انکم ٹیکس کیلکولیٹر استعمال کیجیے۔

`بجٹ میں سالانہ 6 لاکھ روپے سے 12لاکھ روپے آمدن رکھنے والے افراد کی 6 لاکھ سے زائد آمدن پر 2.5 فیصد ٹیکس کی تجویز دی گئی تھی جسے اب قائمہ کمیٹی خزانہ نے مزید کم کرکے ایک فیصد کردیا ہے۔ سلیبز میں سالانہ تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح کے مطابق سالانہ 12لاکھ سے زیادہ اور 22 لاکھ سے کم آمدن رکھنے والے افراد کے لیے 12لاکھ سے اوپر آمدن پر 11فیصد اور 6 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس لگے گا،سالانہ 22 لاکھ سے زیادہ اور32لاکھ روپے سے کم آمدن پر 22لاکھ سے اوپر رقم پر 23 فیصد ایک لاکھ16 ہزار فکس ٹیکس ہوگا،

سالانہ 32 لاکھ روپے سے 41 لاکھ روپے تک آمدن پر 32 لاکھ سے زائد آمدن پر 30 فیصد اور 3 لاکھ 46 ہزار فکسڈ ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے،41 لاکھ سے زائد تنخواہ والے افراد کے لیے 41 لاکھ سے زائد آمدن پر 35 فیصد اور 6 لاکھ 16 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس کی تجویز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…