ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے وزارت تجارت کو 5سال پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی

datetime 20  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی) آئی ایم ایف نے وزارت تجارت کو5سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔جمعہ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت تجارت حکام نے امپورٹ پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ستمبر 2025ء سے 5سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت ہو گی تاہم پانچ سال پرانی گاڑیوں پر 40فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔

حکام نے بتایا کہ انفرادی یا کمرشل استعمال کیلئے 3سال پرانی گاڑی منگوانے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے ، مالی سال 2027ء کے بعد 7سال تک پرانی گاڑی بھی درآمد کرانے کی اجازت ہو گی، مالی سال 2027ء سے ہر سال اضافی ڈیوٹی میں بتدریج 10فیصد کمی کی جائے گی۔حکام نے بتایا کہ مالی سال 2027ء کے بعد درآمدی گاڑیوں پر اضافی ڈیوٹی ختم اور نارمل ڈیوٹی رہے گی۔ وزارت تجارت حکام نے آگاہ کیا کہ بیگج میں لائی جانیوالی گاڑی پر اضافی 40فیصد ڈیوٹی عائد نہیں ہو گی، بیگج میں لانے والی گاڑی کی سہولت حاصل کرنے کیلئے 700دن اوورسیزلمٹ ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…