پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا پاکستان میں اپنی سروس بند کرنے کا اعلان

datetime 18  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں اپنی سروس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔آن لائن ٹیکسی سروس کے سی ای او اور شریک بانی مدثر شیخہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں آئندہ ماہ 18جولائی 2025 سے پاکستان میں رائیڈ ہیلنگ سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی آن لائن ٹیکسی سروس نے پاکستان میں ایک دہائی کے بعد اپنی سروس بند کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سروس کو معاشی چیلنجز، بڑھتے ہوئے مسابقت اور سرمائے کی رکاوٹوں کی وجہ سے معطل کیا جا رہا ہے۔ آن لائن ٹیکسی سروس نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ سے رائیڈ ہیلنگ سروسز بند کی جا رہی ہے تاہم دیگر سروسز جاری رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…