ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی

datetime 17  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپےکمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ9 ہزار 756 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 16 ڈالر کم ہوکر 3398 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونےکی فی تولہ قیمت میں 700 روپےکمی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…