پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح سے متعلق مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 14  جون‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح سے متعلق مکمل تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔میڈیا رپورٹ میں چیئرمین ایف بی آر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ 10 فیصد تنخواہیں بڑھانے کے باعث پہلی سلیب میں ایک کے بجائے 2.5 فیصد ٹیکس لگایا،اب تنخواہ دارکیلئے 6 لاکھ سے 12 لاکھ سالانہ آمدن پر2.5 فیصد ٹیکس ہوگا۔12 لاکھ سے 22 لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر11 فیصد ، 22 لاکھ روپے سے 32 لاکھ روپے آمدن پر 23 فیصد ، 32 لاکھ روپے سے 41 لاکھ روپے آمدن پر 30 فیصد ،سالانہ 41 لاکھ سے زائد آمدن پر 35 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق 12 لاکھ آمدن والے 4 لاکھ 31 ہزار 206 افراد 2.5 فیصد انکم ٹیکس سلیب والے ہیں، 12 لاکھ سے 22 لاکھ آمدن والے 3 لاکھ 87 ہزار 345 افراد 11 فیصد انکم ٹیکس سلیب والے ہیں، 22 لاکھ سے 32 لاکھ آمدن والے 1 لاکھ 62 ہزار 500 افراد 23 فیصد انکم ٹیکس سلیب والے ہیں۔32 لاکھ سے 41 لاکھ آمدن والے 76 ہزار 486 افراد 30 فیصد انکم ٹیکس سلیب جبکہ سالانہ 41 لاکھ سے زائد آمدن والوں کی تعداد 1 لاکھ 58 ہزار 905 افراد ہے جو35 فیصد سلیب والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…