پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی ایک بار پھر سستی ہونے کا امکان

datetime 12  جون‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک بار پھر سستی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک نے بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق درخواست اپریل2025کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائرکی گئی ہے، نیپرا کی جانب سے کیالیکڑک کی درخواست پر 19 جون کو سماعت کی جائیگی۔

ذرائع کے مطابق نیپراکی من وعن منظوری پر 7 ارب 17 کروڑ 30 لاکھ روپے ری فنڈ بنے گا۔خیال رہے کہ نیپرا نیمارچ کی ایڈجسٹمنٹ میں کے الیکٹرک کیلییبجلی 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کی تھی، کے الیکٹرک کے لییمارچ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق جون کے بلوں میں کیاجارہا ہے۔واضح رہے کہ مارچ کی ایڈجسٹمنٹ میں کے الیکٹرک نے5.02 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…