منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

ہیٹ ویو،موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

datetime 12  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) شدید گرمی کی لہر ”ہیٹ ویو ” کے پیش نظر موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے ایک اہم ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے تاکہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شدیدگرمی میں گاڑی چلانے سے پہلے پانی اور کولنٹ کولازمی چیک کریں، گاڑیوں کے انجن کادرجہ حرارت اور ٹائر پریشر پر نظر رکھیں، شدید گرمی میں گاڑی میں لائٹر ، موبائل فون یاپرفیوم نہ رکھیں، دن 11 سے سہ پہر 4بجے تک غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں،بچوں اور بزرگوں کو گرمی میں گاڑی میں تنہا چھوڑنے سے گریز کریں،اضافی پانی و فرسٹ ایڈ باکس رکھیں،گاڑی کو ہمیشہ سایہ دار جگہ پر پارک کریں۔ترجمان سنٹرل ریجن کا کہنا ہے کہ گاڑی پارک کرتے ہوئے کھڑکیاں تھوڑی سی کھلی رکھیں۔ترجمان موٹرویپولیس کا کہنا تھا کہ دوران سفر سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں،حد رفتار کی پابندی، اگلی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیں۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…