پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، سام سنگ گلیکسی نے پھر تہلکہ مچا دیا

datetime 3  جون‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں ٹاپ فائیو میں سام سنگ کے تین اسمارٹ فونز موجود ہیں۔

تازہ ترین فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 56 اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج بالترتیب دوبارہ پہلے اور دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔آنر 400 پرو فائیو جی تیسرے، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چوتھے، انفینکس جی ٹی 30 پرو فائیو جی پانچویں، شیامی 15 ایس پرو 5 جی چھٹے اور ویوو ایس 30 پرو مِنی 5 جی(نئی انٹری)ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔شیامی پوکو ایکس 7 پرو آٹھویں، ویوو آئی کیو او او نیو 10 فائیو جی نویں اور 10 ویں نمبر پر ایپل آئی فون 16 پرو میکس موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…