ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

حسن علی ٹی ٹونٹی میں 5وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی بائولر بن گئے

datetime 29  مئی‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں 5وکٹیں لے کر حسن علی نے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونتی میچ میں پاکستان نے حسن علی کی شاندار بائولنگ کی بدولت مہمان ٹیم کو 37رنز سے شکست دی۔

حسن علی نے 3.2اوورز میں 30رنز دے کر 5کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا اور چوتھے پاکستانی بالر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا، ان سے قبل عمر گل، سفیان مقیم، عماد وسیم بھی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…