ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سولر پراجیکٹ ،لوڈ شیڈنگ سے پریشان عوام کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 27  مئی‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)لوڈ شیڈنگ سے پریشان کراچی والوں کے لئے سولر پراجیکٹ کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سندھ کے 270 میگاواٹ کے 2 سولر پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ترجمان سندھ انرجی نے بتایا کہ 120 میگاواٹ کا سولر منصوبہ دیہہ ہلکانی میں لگے گا۔

وزیرتوانائی سندھ کا کہنا تھا کہ 270 میگاواٹ سولر بجلی کی فراہمی سے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ناصر شاہ نے مزید کہا کہ سولرمنصوبوں سے سستی بجلی کراچی کے عوام کو فراہم کی جائے گی، بلاول بھٹو کے وژن کے مطابق سستی بجلی کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔خیال رہے شہر قائد میں گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث شہری دہری اذیت میں مبتلا ہیں، مکینوں کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ گھنٹے بجلی آتی اور3 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…