پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات جاری

datetime 23  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال 10 ماہ میں 6 ارب ڈالرز سے زائد فنڈز ملے جس میں 5 ارب 92 کروڑ ڈالرز قرضہ اور 15 کروڑ 83 لاکھ ڈالرز گرانٹ شامل ہے۔دستاویز میں بتایا ہے کہ رواں مالی سال بیرونی مالی معاونت کا ہدف 19 ارب 39 کروڑ ڈالرز ہے۔

دستاویز کے مطابق 10 ماہ میں آئی ایم ایف سے ملنے والے 2.1 ارب ڈالرز اس کے علاوہ ہیں، سعودی عرب، امارات اور چین نے 6 ارب ڈالرز کے ڈپازٹس رول اوور بھی کیے۔دستاویز میں بتایا گیا کہ جولائی تا اپریل عالمی مالیاتی اداروں سے 2 ارب 97 کروڑ ڈالرز ملے، اس دوران چین، امریکا سمیت مختلف ممالک نے پاکستان کو 37 کروڑ ڈالرز قرض دیا، پاکستان نے 10 ماہ میں 76 کروڑ ڈالرز کا بیرونی کمرشل قرضہ حاصل کیا۔دستاویز کے مطابق نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سے ایک ارب 61 کروڑ ڈالرز حاصل ہوئے، بجٹ سپورٹ کی مد میں 10 ماہ میں 3 ارب ڈالرز سے زائد حاصل ہوئے، مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے 2 ارب 63 کروڑ ڈالرز حاصل ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…