پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2025 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10روپے کا اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پشاور میں فی کلو چینی کی قیمت 180روپے سے بڑھ کر 190روپے ہو گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے جن کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 185روپے فی کلو تک ہے۔

پی ٹی آئی حکومت کے زیر انتظام پشاور نے چینی کی قیمتوں میں پورے ملک کو پیچھے چھوڑ دیا، کے پی حکومت کی کوششوں کے باوجود چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے،پشاور کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں،دوسری جانب ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت 3روپے 38 پیسے فی کلو مزید بڑھ گئی۔چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 175روپے 19پیسے فی کلو پر پہنچ گئی جبکہ چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت بڑھ کر 185روپے فی کلو تک ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…