اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناقص کاکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ ۔چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان، ذرائع سے معلوم ہوا ہےکہ چار نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔
ایم این اے چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور ہے ، ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی وزرا کو ناقص کاکردگی کی بنیاد پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،وزیر اعظم کچھ وزرا کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں جس کے باعث یہ ردوبدل کرنے کا فیصلہ سامنے آیاہے۔