اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بات چیت کےلیے آئے ہیں۔ وہ بھارت کا دورہ مکمل کرکے پاکستان آئے ہیں۔عادل الجبیر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔