اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی شخص نے 18 سال تک خود کو سانپوں کا زہر لگا کر سائنسدانوں کو حیران کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2025 |

لاس اینجلس (این این آئی )ایک امریکی شہری ٹِم فریڈی نے تقریبا دو دہائیوں تک اپنے جسم میں سانپوں کا زہر داخل کر کے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس طویل تجربے کا مقصد ایک ایسا نیا، موثر اور جامع اینٹی وینم (تریاقا) تیار کرنا تھا جو سانپوں کے زہریلے اثرات سے انسانوں کو بچا سکے۔

ماہرین کے مطابق فریڈی کے جسم میں جو مدافعتی نظام پیدا ہوا وہ غیر معمولی ہے۔ان کے خون میں پائے جانے والے اینٹی باڈیز نے تجربات کے دوران جانوروں کو مہلک سانپوں کے زہر سے محفوظ رکھا۔ٹِم فریڈی نے خود کو دنیا کے خطرناک ترین سانپوں جیسے مامبا، کوبرا، ٹائی پین اور کرائٹ کے زہر سے 700 سے زائد مرتبہ انجیکشن لگایا اور 200 سے زائد بار سانپوں سے ڈسنے کی اذیت برداشت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…