جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

امریکی فیصلے پر رائے دینا افغان حکومت پر منحصر ہے ، پاکستان کا محتاط ردعمل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستان نے امریکا کی جانب سے افغانستان میں 2016ء کے بعد بھی اپنی افواج رکھنے کے فیصلے پر محتاط ردعمل کا اظہار کیا ہے۔برطانوی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ ’امریکا کے اس فیصلے پر رائے دینا افغان حکومت پر منحصر ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام میں دلچسپی رکھتا ہے اور ہم افغانوں کے درمیان بات چیت کی حمایت کرتے ہیں۔ ’اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ امریکا افغانستان میں امن کی کوششوں میں مدد کرتا رہا ہے اور وہ بھی افغانوں کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتا ہے مگر افغانستان میں 2016ء کے بعد بھی اپنی فوج رکھنے کے فیصلے پر تبصرہ کرنا افغان حکومت کا کام ہے‘۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…