اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کمی

datetime 18  مارچ‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہو گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 8 ماہ کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی جس کے باعث ادائیگیوں کا توازن 70 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق گذشتہ سال اسی مدت میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1 ارب 73 کروڑ ڈالر تھا۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے فروری کے دوران پاکستان کا توازن ادائیگی 70 کروڑ ڈالر فاضل رہا۔گذشتہ سال اسی مدت میں کرنٹ اکائونٹ میں ایک ارب 73 کروڑ کا خسارہ تھا، جس کی وجہ سے آٹھ ماہ کے دوران کر نٹ اکائونٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔کرنٹ ا کائونٹ خسارے میں کمی کو تجزیہ کاروں نے ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافے کو قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…