پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ،قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)پاکستان اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کے دام تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر جا پہنچے۔،آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24کیرٹ فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر 314000 روپے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 4030 روپے بڑھکر 269204 روپے ہوگئے۔امریکی ٹیرف اقدامات سے عالمی تجارت اورگولڈ مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی،عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے دام 46 ڈالر بڑھکر 2988 ڈالر پر جا پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…