ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کے باعث چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

بتایا گیاہے کہ شہر میں چینی ہول سیل سطح پر 160 سے 165 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے جبکہ پرچون سطح پر مختلف مقامات پر چینی کی قیمت 180 سے 185 روپے فی کلوتک پہنچ گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 153 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے جبکہ حکومت کے زیر انتظام بازاروں میں چینی کی قیمت یوٹیلیٹی اسٹورز سے بھی مہنگی ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…