پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاک سوزوکی کا اپنی مقبول گاڑی کے تمام ویرینٹس کی بکنگ مستقل طور پر معطل کرنے کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)پاک سوزوکی نے اپنی مقبول ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی بکنگ مستقل طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے چند ماہ قبل گاڑی کے سرفہرست ویرینٹ کی بکنگ بند کر دی گئی تھی جس کے بعد یہ افواہیں زیر گردش کر رہی تھیں کہ دیگر ویرینٹس کی بکنگ بھی ختم کر دی جائے گی پاک سوزوکی نے اپنے ڈیلرز کو جاری کردہ آفیشل پیغام میں تصدیق کی کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے سوزوکی ویگن آر کے تمام ویرینٹس کی بکنگ مستقل طور پر معطل کر دی ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ مذکورہ فیصلہ 11مارچ 2025سے فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ ہیچ بیک ویگن آر کو پاکستان میں 2014میں تین ویرئنٹز میں متعارف کرایا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…