پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

اوگرا نے ایل این جی مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارتی نے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی۔ اتھارٹی کی جانب سے ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اوگرا نے مارچ کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا، سوئی سدرن اور سوئی نادرن کیلئے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی گئی۔

سوئی نادرن کیلئے آرایل این کی قیمت میں4سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کردیا گیا، مارچ میں سوئی نادرن کیلئے آر ایل این جی کی قمیت 12ڈالر 94سینٹ مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 5سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کردیا گیا، مارچ میں سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 12ڈالر 72سینٹ مقرر کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…