جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)اسپین کے شہر بارسیلونا میں 3 تا 6 مارچ تک منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانفرنس کے بعد گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی۔سال 2025 ابتدائی دو ماہ میں سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا نے بڑا عرصہ ٹاپ پوزیشن پر گزارااور اس کے بعد اب یہ پوزیشن سام سنگ کے گلیکسی اے 56 نے لے لی ہے۔

گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر سام سنگ گلیکسی اے 56 جبکہ دوسرے نمبر پر شیامی 15 الٹرا موجود ہے۔سام سنگ گلیکسی اے 36 تیسرے، نتھنگ فون (3اے)پرو چوتھے، شیامی 15 پانچویں اور ایپل آئی فون 16 ای میکس چھٹے نمبر پر ہیں۔سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا ساتویں، نتھنگ فون (3اے)آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 55 نویں اور 10 ویں نمبر پر انفنِکس نوٹ 50 پرو 4 جی براجمان ہیں۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…