جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا میں انسانیت سوز واقعے نے لوگوں کو حیران کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آن لائن)امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں انسانیت سوز واقعے نے لوگوں کو حیران کر دیا ، ماں باپ نے چرچ انتظامیہ کے ساتھ مل کر گناہ قبول کرانے کیلئے اپنے دو بچوں پر شدید تشدد کیا۔جس میں ایک نوجوان جان سے چلا گیا۔دو نوجوان بیٹوں پر تشدد کے جرم میں امریکی جوڑا عدالت میں پیش ہوا،جس نے گناہ قبول کرانے کیلئے مقامی چرچ انتظامیہ کے ساتھ مل کراپنے دو نوں بچوں پر شدید تشدد کیا۔جس میں سے ایک کی جان چلی گئی۔جبکہ ایک تشویشناک حالت میں اسپتا ل میں موجود ہے۔پڑوسیوں نے اس واقعے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ 19 ،20 سال کے نوجوانوں کو ان کے ماں باپ گاڑی بھی نہیں چلانے دیتے تھے،وہ بہت اچھی طرح بات کرتے تھے،اور میرے گھر کی حفاظت بھی کرتے تھے،اس واقعے پر پورا علاقہ حیران اور صدمے میں ہے۔عدالت نے فی الحال ماں باپ اور چرچ انتظامیہ پر فرد جرم عائد نہیں کی ہے،اور انھیں ضمانت پر رہا کر دیا ہے، پولیس کے مطابق و اقعہ میں ملوث تمام افراد کے خلاف فرد جرم اور گرفتاری ابھی باقی ہے۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…