ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی

datetime 6  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی) نیپرانے ملک بھر کے بجلی کے صارفین کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کردی ۔نیپرانے بجلی کے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 3روپے فی یونٹ کی کمی کردی گئی ہے۔

کراچی کے علاوہ ملک کے دیگر صارفین کیلئے بجلی 2روپے 12پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردئیے ہیں اور کہا گیا ہے کہ صارفین کو کمی کا ریلیف مارچ کے بلوں میں ملے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کیلئے بجلی دسمبر 2024کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی اور ملک کے دیگر صارفین کیلئے جنوری 2025کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…