کراچی (این این آئی)ملک میں بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی۔اضافے کے بعد فی تولہ قیمت سونے کی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 601 روپے اضافے سے 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 921 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپوٹرز کی شامت آگئی
-
اسرائیلی فوج کے کمیونیکیشن سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی، حساس معلومات لیک ہونے کا خدشہ



































