ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

تین سے چار خود کش حملہ آوروں کی پنجاب میں داخل ہونیکی اطلاعات

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |
muslim militants

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی پنجاب میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر حساس اداروں نے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔محرم کے دوران پنجاب ،خیبر پختونخوا بارڈ ر سکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت کردی گئی۔ڈیرہ غازی خان میں ہونے والے دہشتگردانہ کارروائی کا خدشہ موجود تھا مگر خودکش حملہ آور کی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔حساس اداروں کی اطلاعات کے مطابق تین سے چار خود کش حملہ آوروں کی ڈیرہ اسماعیل خان کے بارڈر سے پنجاب میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…